Tuba Enterprise | Premium Islamic Wear

Tuba Enterprise

Premium Islamic Wear – Arabic Jubba & Kurta Pajama

تعارف

ٹوبیٰ انٹرپرائز ایک معتبر نام ہے جہاں آپ کو اصلی معیار کے عربی جبے اور کرتا پاجامہ دستیاب ہیں۔ ہمارا مقصد پائیدار، خوبصورت اور آرام دہ اسلامی لباس فراہم کرنا ہے۔

یقین دہانی

• اعلیٰ درجے کا منتخب کپڑا
• مضبوط سلائی اور فٹنگ
• اعتماد، دیانت اور معیار کی مکمل ضمانت

عربی جبہ - Gallery

Jubba Jubba Jubba

کرتا پاجامہ - Gallery

Kurta Kurta Kurta

کرتا پاجامہ سائز چارٹ

Size Chest (چھاتی) Shoulder (کندھا) Length (لمبائی) Sleeve (آستین)
M40174023
L42184224
XL44194425

عربی جبہ سائز چارٹ

Size Chest (چھاتی) Length (لمبائی)
M4252
L4454
XL4656

Comments

Popular posts from this blog